حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یوم عاشورا کے موقع پر جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے گلشن باغ مدین صاحب سرینگر میں عظیم الشان جلوس اور شبیہ ذوالجناح بر آمد کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں عزاداروں نے شرکت کی۔
اطلاع کے مطابق یہ جلوس ذوالجناح خانقاہ میر شمس الدین اراکیؒ جڈی بل میں اختتام پذیر ہوا، اس جلوس میں صدر انجمن شرعی شیعیان کے نمائندہ حجۃ الاسلام آغا سید مجتبیٰ عباس الموسوی الصفوی نے شرکت کی اور عزاداروں کے جمع غفیر سے خطاب کرتے ہوئے معرکہ کربلا کے مقاصد اور فکر و پیغام کو اجاگر کیا۔
انہوں نے کہا کہ نواسہ رسول حضرت امام حسین ؑ اور ان کے وفا شعار عزیز و اقارب کی عظیم شہادت اصول و اقدار کی دائمی فتح اور جبر و انانیت کی دائمی شکست کا ایک تاریخ ساز واقعہ ہے، کربلا نے جبری خلافت کی بساط کو ہمیشہ کے لئے الٹ کر رکھ دیا اور معرکہ کربلا کے بعد کسی بھی حکمران نے اہلبیت نبوی ؑ سے تقاضائے بیعت کی جرأت نہیں کی ۔
انہوں نے کہا کہ امام عالی مقام ؑنے تقاضاے بیعت کے جواب میں اپنے بھرے گھر کی قربانی دیکر امت مسلمہ پر واضح کیا کہ اسلامی احکامات اور قرآنی تعلیمات کے تناظر میں ظلم و باطل کے ساتھ کسی بھی سمجھوتے کی گنجائش نہیں، امام عالی مقام ؑ کے عزم و استقامت نے اسلام کو اپنی حقیقی شکل میں رہتی دنیا تک محفوظ رکھا اسلام اور امت مسلمہ نواسہ رسول ؐ کا مرہون منت اور مقروض ہے ۔
![انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے جڈی بل سرینگر میں یوم عاشورا کا جلوس انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے جڈی بل سرینگر میں یوم عاشورا کا جلوس](https://media.hawzahnews.com/d/2022/08/09/4/1550637.jpg)
حوزہ/ یوم عاشورا کے موقع پر جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے گلشن باغ مدین صاحب سرینگر میں عظیم الشان جلوس اور شبیہ ذوالجناح بر آمد کیا گیا۔
-
انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام کشمیر میں محرم تقریبات کا سلسلہ جاری
حوزہ/ حضرت علی اکبر ؑ کی سیرت و شہادت کے حوالے سے علمائے دین کے بیانات۔
-
مسلم امہ اچھی سوچ و فکر کے ساتھ تعلیمات اسلامی اور حسینی فکر کو اپنائیں، مولانا کمیل مہدوی
حوزہ/ عشرہ محرم کی مجلس سے خطاب کے دوران معروف عالم دین نے کہا کہ یہ وقت فروعی اختلافات کا نہیں بلکہ اتحاد اور یکجہتی کا وقت ہے اور ملک کو مضبوط کرنے کی…
-
-
اتحاد المسلمین کے زیر اہتمام اندرونی کاٹھی دروازہ سے تاریخی جلوس عزا برآمد:
حکومت آٹھویں محرم کے جلوس پر عائد پابندی ہٹا کر آزادی مذہب کا ثبوت دے: مولانا مسرور انصاری
حوزہ/ انہوں نے کہا آٹھویں محرم الحرام کے جلوس عزا کو پر امن طریقہ پر نکالنے کی اجازت دی جائے تاکہ اسے عقیدت واحترام کے ساتھ بر آمد کیا جائے گا۔
-
انجمن شرعی شیعیان ضلع کمیٹی سرینگر کا خصوصی محرم اجلاس آغا حسن کی صدارت میں منعقد؛
عزاداری رسم نہیں تحریک ہے جس نے مقصد عاشورہ کو زندہ رکھا
حوزہ/ شہدائے کربلاؑ کی عزاداری صرف ایک رسم نہیں بلکہ ایک تحریک ہے جس نے نہ صرف مقصد عاشورہ کو زندہ رکھا بلکہ ہر زمانے میں تبلیغی تقاضے بھی پورے کئے ہیں…
-
محفل مرتضیٰ پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی کشمیر روڈ میں عشرہ محرم ۱۴۴۴ھ کی مجلس سے خطاب
محرم الحرام کے مقدس مہینے میں امن و اتحاد قائم رکھا جائے، مولانا کمیل مہدوی
حوزہ/ مسلمانوں کے تمام مکاتب فکر اس عبادت کے مہینے میں یکجہتی قائم رکھیں، یہ مقدس مہینہ نواسہ رسولؐ کی شہادت اور خانوادہ رسالتؐ کے مصائب و مشکلات کا مہینہ…
-
انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے کشمیر میں ہفتہ وحدت تقریبات کا آغاز؛
حضرت نبی رحمت ؐ کے سیرتِ پاک کو اپنانا اصلی جشن ہے، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ صدر انجمن شرعی شیعیان: مسلمانوں کی قوت و شان کا سرچشمہ نبی اکرم ؐ کی عشق و عقیدت ہے اور اس عقیدے کو کمزور کرنے کی کوششیں اسلام دشمن قوتوں کا دیرینہ…
-
یاگی پورہ ماگام میں انجمن شرعی شیعیان کا بلڈ ڈونیشن کیمپ
حوزہ/ ماگام بڈگام میں 11ویں محرم کے جلوس ذوالجناح کے موقعہ پر جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے انجمن بلڈ ڈونرس کے اہتمام سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد…
-
کتاب ’’تاریخ جامعہ باب العلم،بڈگام‘‘ کی کمپیوٹر کمپوزنگ کا کام اپنے آخری مراحل میں چل رہا ہے: مولانا ابن حسن املوی واعظ
حوزہ/ انٹر نیشنل نور مائکرو فلم سینٹر ،ایران کلچر ہاؤس ،نئی دہلی،ہند کے زیر اہتمام کتاب ’’تاریخ جامعہ باب العلم،بڈگام‘‘ کی کمپیوٹر کمپوزنگ کا کام نہایت…
-
استاد قرآن حجۃ الاسلام والمسلمین شہیدی پور کی تشییع جنازہ اور تدفین کا اعلان
حوزہ/ مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین محمد رضا شہیدی پور کی تشییع جنازہ اور تدفین کے وقت اور جگہ کا اعلان کر دیا گیا۔
-
انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام کشمیر میں مجالس اور جلوس ہاے عزا کا سلسلہ جاری
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کی اہتمام سے 12ویں محرم کو متعدد مقامات پر علم مبارکر آمد کئے گئے اور جلوس عزا کا اہتمام کیا گیا ۔
-
انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے وادی بھر میں یوم عاشورا کی تقریبات
حوزہ/ یوم عاشورا کے موقعہ پر جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کےاہتمام سے وادی کے اطراف و اکناف میں خصوصی تقریبات کا انعقاد ہوا اور متعدد مقامات پر ذوالجناح…
-
جموں میں حوزہ علمیہ امام محمد باقر (ع) میں ماہ محرم الحرام ۱۴۴۴ھ کی مجلس سے خطاب:
حقیقی عزاداری وہ ہے جو نصرت امام (عج) کے لئے آمادہ کر سکے: مولانا مختار حسین جعفری
حوزہ/ علامہ سید مختار حسین جعفری نے سلسلہ مجالس سید الشھداء علیہ السلام میں اپنے خطاب کے دوران اس بات پر زور دیا کہ اس دور میں صحیح معنی میں تب ہی عزاداری…
-
محمد و آل محمد (ص) کی محبت ایک عظیم سرمایہ ہے، مولانا سید مختار حسین جعفری
حوزہ/ مدیر حوزہ علمیہ امام محمد باقر علیہ السلام جموں و کشمیر نے نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رسول کی سنت، رسول کی سیرت اور رسول کے کردار کو اپنانے…
-
کربلا میں شام غریباں کی منظر کشی + تصاویر
حوزہ/ کربلا میں شام غریباں کے موقع پر، بچوں اور خواتین کے ایک گروہ نے مصائب امام حسین علیہ السلام اور شام غریباں کی تصویر کشی کی۔
-
-
لکھنؤ میں تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام جامعۃ المصطفیٰؐ العالمیہ کی شرکت کے ساتھ سہ روزہ انٹرفیتھ کانفرنس؛
ایام عزا کے سلسلہ میں علماء، شعراء و دانشوروں کا مشترکہ بیان
حوزہ/ ادارہ ٔ تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام نمایندگی جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ ہندوستان کی شرکت کے ساتھ تنظیم المکاتب کیمپس گولہ گنج لکھنؤ میں سہ روزہ انٹرفیتھ…
-
غیر ریاستی باشندوں کو جموں و کشمیر میں ووٹر بنانے کا فیصلہ نا قابل قبول ؛ حجۃ الاسلام آغا سید حسن الموسوی
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے کہا کہ 25 لاکھ غیر ریاستی باشندوں کو جموں و کشمیر میں ووٹ دینے کے حق کے بعد اس ریاست میں انتخابات منعقد…
آپ کا تبصرہ